Subscribe Us

اسرائیلی حملوں میں 9 ہزار فلسطینی شہید؛ تل ابیب سے ترک سفارتکارواپس بلالیا گیا

 

اسرائیلی حملوں میں 9 ہزار فلسطینی شہید؛ تل ابیب سے ترک سفارتکارواپس بلالیا گیا




انقرہ: غزہ پر اسرائیلی فضائی اور زمینی حملوں میں مزید شدت آگئی ہے اور اب تک 9 زار 400 سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے ہیں جس کے بعد دیگر ممالک کی طرح ترکی نے بھی احتجاجاً تل ابیب سے سفارتکار واپس بلالیا ہے۔ 

غیرملکی خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق ترک صدر طیب اردوان نے اپنے مختصر بیان میں کہا کہ اب اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے کوئی بات نہیں ہوسکتی۔